چتلا بخار
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - بخار کی ایک قسم جس میں بدن پر چتیاں پڑ جاتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - بخار کی ایک قسم جس میں بدن پر چتیاں پڑ جاتی ہیں۔